صحافی ارشد شریف کے قتل کی پرزور مزمت کرتی ہوں ۔عظمی چوہدری

صحافی ارشد شریف کے قتل کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔عظمی چوہدری

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔کارکن پی ٹی ائی

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ورکر عظمی چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے معروف سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی پرزور مذمت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ صحافی ارشد شریف پاکستان کے ایک بہترین صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا تھا اور ہمیشہ ظلم و زیادتی کیخلاف اواز اٹھانے میں کردار ادا کر رہے تھے صحافی ارشد شریف بہترین اخلاق کے مالک تھے جنہوں نے ملک بھر میں مثبت صحافت کے زریعے نام کمایا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کی ورکر عظمی چوہدری نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم مرحوم کی لواحقین کے ساتھ ہے۔ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں