ن سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں دوران مہلک وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق جبکہ 6 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد رہی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6375 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد رہی۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز اس وبا نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جبکہ ایک ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔