آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوگا، شوکت ترین

بیجنگ:وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوگا۔

چہ مگوئیوں سے گریزکیاجائے، روپے کے مستحکم ہونے پر یقین رکھا جائے۔

شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپے کی قدرمستحکم ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ چینی صدر،وزیراعظم سے ملاقاتوں میں معاشی،تجارتی تعاون پر بات ہوگی۔

یاد رہے گذشتہ روز پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1ارب 5 کروڑ 30لاکھ ڈالر موصول ہو گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں