ویانا(اکرم باجوہ) ای ایم ایس کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آسٹریا بھرمیں 54708 نئے انفیکشن رپورٹ ہوئے اور 28 اموات واقع ہوئی ہیں۔
وبائی مرض کے دو سال بعد کورونا کی تعداد بے مثال حد تک پہنچ گئی ہے ۔
کورونا نرمی کے بعد کوروناصورتحال بدستور خراب تر ہوتی جا رہی ہے اور حکومت کے لیے مشکلات میں اضافہ اور عوام میں کافی تشویش پائی جارہی ہے ۔