لندن(سینئر سیاستدان اور پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری کی رہائش گاہ پر تشریف لائےجہاں انہوں نے محسن باری سے ان کے بڑے بھائی چوہدری محمد حسین باری کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر کوٹ ادو سے سیاسی شخصیت ملک خالد کھر، ملک لقمان کھر اور ملک محبوب سمیت دیگر سیاسی شخصیات بھی محسن باری کی رہائش گاہ پر موجود تھیں۔
لندن(تارکین وطن نیوز)سینئر سیاستدان اور پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری کی رہائش گاہ پر تشریف لائےجہاں انہوں نے محسن باری سے ان کے بڑے بھائی چوہدری محمد حسین باری کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر کوٹ ادو سے سیاسی شخصیت ملک خالد کھر، ملک لقمان کھر اور ملک محبوب سمیت دیگر سیاسی شخصیات بھی محسن باری کی رہائش گاہ پر موجود تھیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عظیم لیڈرشپ کی عظیم عوامی جماعت ہے۔ انہوں نے برطانیہ میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری کی پارٹی کے لیے خدمات اور برطانیہ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی پیپلز پارٹی کے ساتھ گہری وابستگی اور سیاسی بصیرت کو خوب سراہا۔
اس موقع پر محسن باری کاکہناتھا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ اور صاف شفاف انتخابات کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی جماعتوں کے امیدوار ان انہی ممالک سے منتخب کیے جائیں۔