پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم تشکیل دے دی، جبکہ تنظیم کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نئی تنظیم میں فواد چوہدری،اعظم خان سواتی کوسینئر نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔
مرکزی تنظیم میں خان محمد جمالی اور امیر بخش بھٹو کو بھی بطور سینئر نائب صدور شامل کیا گیا ہے۔