پیرس سے پاکستان جانے والی چارٹر فلائیٹ میں خاتون جاں بحق 18

پیرس سے پاکستان جانے والی چارٹر فلائیٹ میں خاتون جاں بحق

پیرس(33نیوز) اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی اسپیشل پرواز میں خاتون دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق،، دوران پرواز خاتون کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بلغاریہ کے صوفیہ ائیرپورٹ پر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کردی گئی تھی
خاتون جہلم کی رہائشی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں