موصوف کو پرسنلٹی ایوارڈ انکوائری نیوز کی طرف سے بہترین صحافتی خدمت پر دیا گیا۔
جرمن(انٹرنیشنل ڈسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انکوائری نیوز کی طرف سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مشہور و معروف منفرد نوعیت کا نیوز نیٹ ورک انکوائری نیوز کی طرف سے ملک بھر میں بہترین خدمات کے اعتراف میں ملک بھر سے 300 اہم اور قابل شخصیات کو پرسنلٹی ایوارڈ دیا گیا اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین بھی پرسنلٹی ایوارڈ سے نوازا گیا یاد رہے کہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو اس سے پہلے بھی ملکی اور غیر ملکی ایوارڈ اور اعزازی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا ہے اس موقع پر چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انکوائری نیوز کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انکوائری نیوز نیٹ ورک کی بہتری کیلئے دعا گو ہو۔