پیرس:مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر خان اصغر کے والد محترم کے انتقال پر پیرس کی نامور شخصیات کا اظہار افسوس

پیرس:مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر خان اصغر کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں،
قریبی دوستوں اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے خان اصغر کے گھر جاکر تعزیت اور فاتح خوانی کی گئی۔

۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں