پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری، 1ارب ڈالرز ملیں گے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے چھٹی قسط تقریباً ایک ارب ڈالرز کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں