قومی سلامتی کی جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملٹری سیکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے جبکہ قومی سلامتی کے تمام پہلوئوں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے،یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مدد گار ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اجراء کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ملٹری سیکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے، قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے۔
سربراہ پاک فوج نے کہا کہ یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں