عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پیرس میں بھی احتجاجی پروگرام

عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پیرس میں بھی احتجاجی پروگرام منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی فرانس کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
پروگرام سے رہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر قدیر, گلزار لنگڑیال اور آصفہ ہاشمی کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان کی حکومت کو دوبارہ دو تہائی اکثریت سے لائیں گے
اس موقع پر امپورٹڈ حکومت نامنظور اگلی بازی فر نیازی جیسے پرجوش نعرے لگائے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں