شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(تارکین وطن نیوز)شاہ محمود قریشی کو تحریک انصاف کا وائس چیئر مین مقرر کردیا گیا ہے۔

پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کا منصب ملنا اعزاز کی بات ہے، اعتماد کے اظہار پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ممنون ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بطور وائس چیئرمین پارٹی کو مستحکم بنانے کے لئےخدمات انجام دیتا رہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں