سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ دوہفتے میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 170 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت 900روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز سے سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اب 900روپے کی سطح تک پہنچ گئی ہے