برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

لندن(تارکین وطن نیوز) برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔

برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپریل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے باعث ناز شاہ کو اپنے بچوں سمیت گھر چھوڑنا پڑا تھا۔

عدالت نے ملزمہ سندس عالم کو ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ساڑھے تین برس کے لیے جیل بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں