آسٹریلیا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی

کنبیر: آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ 10 روز میں نیا وئیرینٹ 3 گنا زیادہ تیزی سے پھیلا ہے۔

نیو ساوتھ ویلز میں ماسک پہننے پر نرمی سے وائرس کا پھیلاؤبڑھا۔

آسٹریلیا میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کو اومی کرون کا سب ویرینٹ بی اے 2 کا نام دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں