12

سمٹ بنک کے ایریا مینیجر محمد عرفان نے عائشہ مشتاق سے خفیہ شادی رچا لی

سمٹ بینک کے ایریا مینجرمحمد عرفان نے عائشہ مشتاق سے خفیہ شادی رچا لی


سمٹ بینک پارس روڈ سیالکوٹ برانچ کے ایریا مینجر محمد عرفان نے برانچ مینجر عائشہ مشتاق سےخفیہ شادی رچا لی قریبی دوست احباب کو بھی اس خفیہ شادی سے بے خبر رکھا گیا ذرائع نے بتایا کہ ایریا مینجر محمد عرفان اور عائشہ مشتاق کے مابین ناجائز تعلقات کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری تھا دونوں کی محبت اسی برانچ میں پروان چڑھی اس کا احتتام بلا آخر شادی کی شکل میں سامنے آیا جس نے بینک کی کاروباری ساکھ کو بہت متاثر کیا ایریا مینجر محمد عرفان کے بارے میں مزید انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھڑیا صفت انسان ہےنوکری پیشہ خواتین کی مجبوریوں سے کھیلنا اسکی فطرت میں شامل ہے وہ اس پہلے بھی کئی خواتین کو شادی کا جھانسہ دے چکا ہے عر فان کے قریبی ذرائع نے مزید بتایا کہ شادی کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر صنف نازک کے تقدس کو پامال کرنا نہ صرف غیر شرعی اور غیر اخلاقی ہےبلکہ اسکی ان حرکات کی وجہ سے سمٹ بینک کی بھی بڑی بدنامی ہوئی ہےجس کا مداوا ممکن نہیں کیوں کہ موصوف نے اپنی بداعمالیوں کی وجہ سےفیلڈ میں کام کرنے والی خواتین کے لئے کئی سارے سوالات اٹھا دیئے ہیں جسکی وجہ سےگھر سے باہر کام کے لئے نکلنے والی بچیاں عدم تحفظ کا شکار ہو رہی ہیں ان ذرائع نے سمٹ بینک انتظامیہ سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ محمد عرفان جیسے بد قماش کرداروں سے اپنے بینک کو پاک کریں تا کہ حوا کی بیٹیاں عزت ووقار کے ساتھ اپنے امور انجام دے سکیں

رپورٹ۔ محمد محسن کرائم رپورٹر پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں